Iqbal aur ishq e Rasool

حسین احمد

عجم ہنوز نداند رموز دیں، ورنہ
ز دیوبند حسین احمد این چہ بو العجبی است
ز دیوبند حسین احمد!ایں چہ بوالعجبی است
سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است
چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است
بمصطفیٰ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست 


اگر بہ او نرسیدی ، تمام بولہبی است

علامہ اقبال نے فرمایا کہ یہ شخص جو مدرسہ دیوبند کا شیخ الحدیث حسین احمد مدنی ہے ، یہ مقام مصطفی ﷺ سے بے خبر ہے۔جب حسین احمد مدنی نے یہ کہا کہ ہندو مسلمان ایک ہی ہندوستانی قوم ہے ۔تب اقبال نے یہ اشعار کہے ۔
اس سے صاف ظاہر ہے کہ پاکستان بنانے والے کون تھے   

Comments

Popular posts from this blog

أنيس الساري في تخريج وتحقيق الأحاديث التي ذكرها الحافظ ابن