Popular posts from this blog
Book of Hadees ,minhaj us savi part 2 ,online in image format
apne Computer mein urdu arabic likhye
اردو انسٹال کرنے کے لیے دو لنک ڈاون لوڈ کریں ایک سافٹ وئیر دو انسٹال کرنے کا طریقہ اردو میں تٖفصیل سے لکھ دیا گیا ہے وہ بھی پڑھ لیجیے بسم اللہ الرحمن الرحیم ،سب سے پہلے نمبر 1پر کلک کر یں ،پھررائٹ کلک کر کےایکسٹریکٹ کریں ،پھر ۳إکے مطابق ہوگا ،پھرچار کے مطابق یس ٹو آل کر دیں ،یہ امید ہے آپ کے پاس نہیں آئے گا،پھر5کے مطابق فائل کو اوپن کریں ۔پھر 6کے مطابق فائل اوپن ہو جائے گی ۔پھر 7 کے مطابق انسٹال کریں ۔پھر 8 کے مطابق کلوز کر دیں ۔پھر 9کے مطابق،کنٹرول پینل پر جائیں اور 10کے مطابق سوچ ڈو کلاسک ویو کریں ۔پھر 11کے مطابق ہو جائے گا ،اور ریجنل کو اوپن کریں ۔پھر 12کے مطابق پیج کھلے گا ۔پھر ۱۳ کے مطابق لیگوچ پر کلک کریں ایک پیج ظاہر ہوگا ۔اس میں دونوں انسٹال والی آپشنز پر ٹک کر کے ،جو ونڈو آپ نے کمپیوٹر میں ڈالی ہے وہی سی ڈی ڈال دیں،اورآپلائے کا بٹن دبا دیں پھر کچھ فائلز کاپی ہو گی ،پھرڈیٹیل کے بٹن پر کلک کریں ۔14کے مطابق صفحہ ظاہر ہوگا ۔اس میں ایڈ کے بٹن پر کلک کریں ۔15کے مطابق صفحہ ظاہر ہوگا ۔پھر 16کے مطابق انگلش کی جگہ اردو کو سلیکٹ...

Comments
qtv madni tv,peace tv live
on this web